اہلیت اور نا اہل

السلام علیکم دوستو
آج مورخہ 21-11-2017 کو قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کو دیکھا جائے تو اک ہی بات واضح ہوتی ہے کہ ہم نے جن کو ووٹ دے کر اپنے مسائل کی نشاہدہی اور ان کے حل کے لئے ایوان میں بھیجا ہوتا ہے وہ وہاں جا کر صرف اپنے ذاتی مفادات کا رنڈی رونا روتے رہتے ہیں ان کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ ان کے حلقہ جات میں کیا کیا پریشانی ہے سرکاری ہسپتال، سرکاری سکولز، سرکاری دفتاتر کس طرح عام لوگوں کو پریشان کرنے میں مصروف ہیں اسمبلی میں پہنچے کے بعد ان کا ایک ہی مقصد رہ جاتا ہے کہ 5سال کس طرح لگانے ہیں اور آمدن کو دوگنا سے پانچ گنا کس طرحکرنا ہے
اسمبلی میں بیٹھے لوگ عام لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے بلکہ نواز، زرداری، بھٹو، الطاف اور دیگر راہنمائوں کے دفاع کرنے کے لئے بیٹھے ہیں
اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کرنے سے پہلے ضرور سوچیں
شکریہ
PTI NA-104

Comments

Popular posts from this blog

دھرنا اور حکومت Dharna aur Hakoomat