دھرنا اور حکومت Dharna aur Hakoomat

بالآخر حکومت نے اپنی غلطی چھپانے کے لیے اور دھرنا  اٹھانا کے لیے غلط طریقہ استعمال کیا۔اور پورے ملک میں افراتفری کی صورتِ حال پیدا کردی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹویٹ کہ مطابق انتظامیہ نے کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ کے کہنے پر کی ہے۔ جبکہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا تھا میں فیض آباد کا وزیر داخلہ نہیں پاکستان کا وزیر داخلہ ہوں
ملک بھر میں جاری احتجاج میں مظاہرین نے حکومت کو گھر جانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

اہلیت اور نا اہل