Posts

Live 92News Dharna Updates

http://92newshd.tv/live/

Call Army in Islamabad

Image
حکومت پاکستان میں ملک میں ہنگامی صورت حال کی وجہ سے فوج کو طلب کر لیا ہے پرائیویٹ نیوز چینل کے مطابق حکومت نے فوج کو اسلام آباد میں غیر معینہ مدت کے لئے طلب کیا ہے #CallArmyInIslamabad www.YouTube.com/AtifIjazVirk

Social Media Ban in Pakistan

Image
پاکستان بھر میں ایک بار پھر سوشل میڈیا کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا فیس بک، ٹوئیٹر اور یوٹیوب پر غیر معینہ مدت تک پابندی لگا دی گئی ہے یاد رہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے کو حکومت نے ختم کرنے کے لیے پولیس کی مدد لی تھی جس کے بعد ملک بھر میں ہنگامے شروع ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں حکومت پاکستان نے پہلے پیمرا کی مدد سے نیوز چینل کو آف ائیر کرنے کا فیصلہ کیا اور بعد میں سوشل میڈیا پر بھی پابندی لگوا دی۔ جس کے نتیجے میں فیس بک توئیٹر اور یوٹیوب کو پاکستان میں بند کر دیا گیا حکومت پاکستان نے اگلا فیصلہ کیا ہے کہ موبائل فون سروس کو بھی معاملہ ٹھنڈا ہونے تک معطل کر دیا جائے تاہم ابھی تک اس فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوا ادھر دھرنا کے شرکا نے وزیر قانون کے ساتھ وزارتِ داخلہ کا بھی استعفیٰ مانگ لیا ہے #BanSocialMediaInPakistan www.Youtube.com/AtifIjazVirk

دھرنا اور حکومت Dharna aur Hakoomat

Image
بالآخر حکومت نے اپنی غلطی چھپانے کے لیے اور دھرنا  اٹھانا کے لیے غلط طریقہ استعمال کیا۔اور پورے ملک میں افراتفری کی صورتِ حال پیدا کردی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹویٹ کہ مطابق انتظامیہ نے کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ کے کہنے پر کی ہے۔ جبکہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا تھا میں فیض آباد کا وزیر داخلہ نہیں پاکستان کا وزیر داخلہ ہوں ملک بھر میں جاری احتجاج میں مظاہرین نے حکومت کو گھر جانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

PTI NA-105 Gujrat

Image
گجرات حلقہ این اے 105میں تحریک انصاف کے امیدواروں میں محمد افضل گوندل،  چوہدری عثمان دھدرا،  چوہدری علیم الدین سر فہرست ہیں گزشتہ الیکشن میں محمد افضل گوندل کو تحریک انصاف کا ٹکٹ ملا،  جنہوں نے 40ہزار ووٹ حاصل کیے، جبکہ عثمان منظور دھدرا اس بار نیشنل اسمبلی کے ٹکٹ کے لیے پرعزم ہیں، 2008میں چوہدری عثمان نے تحریک انصاف جوائن کی، اور گجرات میں باقاعدہ پارٹی سیکرٹریٹ بنایا، اور عمران خان کا پیغام عام کرنے کے لیے اپنی بھرپور کوششیں کیں۔ علیم الدین وڑائچ بھی عوامی رابطہ مہم میں کافی سرگرم ہیں، اور این اے 105کی ٹکٹ کے خواہشمند ہیں یاد رہے علیم الدین وڑائچ کے بھائی کلیم الدین وڑائچ یونین کونسل چیئرمین تحریک انصاف کے پینل سے ہیں

مولوی منظور حسین Molvi Manzoor

Image
#بیویاں