PTI NA-105 Gujrat
- Get link
- X
- Other Apps
گجرات حلقہ این اے 105میں تحریک انصاف کے امیدواروں میں محمد افضل گوندل، چوہدری عثمان دھدرا، چوہدری علیم الدین سر فہرست ہیں
گزشتہ الیکشن میں محمد افضل گوندل کو تحریک انصاف کا ٹکٹ ملا، جنہوں نے 40ہزار ووٹ حاصل کیے، جبکہ عثمان منظور دھدرا اس بار نیشنل اسمبلی کے ٹکٹ کے لیے پرعزم ہیں، 2008میں چوہدری عثمان نے تحریک انصاف جوائن کی، اور گجرات میں باقاعدہ پارٹی سیکرٹریٹ بنایا، اور عمران خان کا پیغام عام کرنے کے لیے اپنی بھرپور کوششیں کیں۔
علیم الدین وڑائچ بھی عوامی رابطہ مہم میں کافی سرگرم ہیں، اور این اے 105کی ٹکٹ کے خواہشمند ہیں
یاد رہے علیم الدین وڑائچ کے بھائی کلیم الدین وڑائچ یونین کونسل چیئرمین تحریک انصاف کے پینل سے ہیں

Popular posts from this blog
اہلیت اور نا اہل
السلام علیکم دوستو آج مورخہ 21-11-2017 کو قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کو دیکھا جائے تو اک ہی بات واضح ہوتی ہے کہ ہم نے جن کو ووٹ دے کر اپنے مسائل کی نشاہدہی اور ان کے حل کے لئے ایوان میں بھیجا ہوتا ہے وہ وہاں جا کر صرف اپنے ذاتی مفادات کا رنڈی رونا روتے رہتے ہیں ان کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ ان کے حلقہ جات میں کیا کیا پریشانی ہے سرکاری ہسپتال، سرکاری سکولز، سرکاری دفتاتر کس طرح عام لوگوں کو پریشان کرنے میں مصروف ہیں اسمبلی میں پہنچے کے بعد ان کا ایک ہی مقصد رہ جاتا ہے کہ 5سال کس طرح لگانے ہیں اور آمدن کو دوگنا سے پانچ گنا کس طرحکرنا ہے اسمبلی میں بیٹھے لوگ عام لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے بلکہ نواز، زرداری، بھٹو، الطاف اور دیگر راہنمائوں کے دفاع کرنے کے لئے بیٹھے ہیں اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کرنے سے پہلے ضرور سوچیں شکریہ PTI NA-104
Lahore Jalsa
دھرنا اور حکومت Dharna aur Hakoomat
بالآخر حکومت نے اپنی غلطی چھپانے کے لیے اور دھرنا اٹھانا کے لیے غلط طریقہ استعمال کیا۔اور پورے ملک میں افراتفری کی صورتِ حال پیدا کردی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹویٹ کہ مطابق انتظامیہ نے کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ کے کہنے پر کی ہے۔ جبکہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا تھا میں فیض آباد کا وزیر داخلہ نہیں پاکستان کا وزیر داخلہ ہوں ملک بھر میں جاری احتجاج میں مظاہرین نے حکومت کو گھر جانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

Comments
Post a Comment