Social Media Ban in Pakistan
- Get link
- X
- Other Apps
پاکستان بھر میں ایک بار پھر سوشل میڈیا کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا فیس بک، ٹوئیٹر اور یوٹیوب پر غیر معینہ مدت تک پابندی لگا دی گئی ہے یاد رہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے کو حکومت نے ختم کرنے کے لیے پولیس کی مدد لی تھی جس کے بعد ملک بھر میں ہنگامے شروع ہو گئے تھے جس کے نتیجے میں حکومت پاکستان نے پہلے پیمرا کی مدد سے نیوز چینل کو آف ائیر کرنے کا فیصلہ کیا اور بعد میں سوشل میڈیا پر بھی پابندی لگوا دی۔
جس کے نتیجے میں فیس بک توئیٹر اور یوٹیوب کو پاکستان میں بند کر دیا گیا حکومت پاکستان نے اگلا فیصلہ کیا ہے کہ موبائل فون سروس کو بھی معاملہ ٹھنڈا ہونے تک معطل کر دیا جائے تاہم ابھی تک اس فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوا
ادھر دھرنا کے شرکا نے وزیر قانون کے ساتھ وزارتِ داخلہ کا بھی استعفیٰ مانگ لیا ہے
جس کے نتیجے میں فیس بک توئیٹر اور یوٹیوب کو پاکستان میں بند کر دیا گیا حکومت پاکستان نے اگلا فیصلہ کیا ہے کہ موبائل فون سروس کو بھی معاملہ ٹھنڈا ہونے تک معطل کر دیا جائے تاہم ابھی تک اس فیصلے پر عمل درآمد نہیں ہوا
ادھر دھرنا کے شرکا نے وزیر قانون کے ساتھ وزارتِ داخلہ کا بھی استعفیٰ مانگ لیا ہے
#BanSocialMediaInPakistan
www.Youtube.com/AtifIjazVirk
- Get link
- X
- Other Apps
Popular posts from this blog
اہلیت اور نا اہل
السلام علیکم دوستو آج مورخہ 21-11-2017 کو قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کو دیکھا جائے تو اک ہی بات واضح ہوتی ہے کہ ہم نے جن کو ووٹ دے کر اپنے مسائل کی نشاہدہی اور ان کے حل کے لئے ایوان میں بھیجا ہوتا ہے وہ وہاں جا کر صرف اپنے ذاتی مفادات کا رنڈی رونا روتے رہتے ہیں ان کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ ان کے حلقہ جات میں کیا کیا پریشانی ہے سرکاری ہسپتال، سرکاری سکولز، سرکاری دفتاتر کس طرح عام لوگوں کو پریشان کرنے میں مصروف ہیں اسمبلی میں پہنچے کے بعد ان کا ایک ہی مقصد رہ جاتا ہے کہ 5سال کس طرح لگانے ہیں اور آمدن کو دوگنا سے پانچ گنا کس طرحکرنا ہے اسمبلی میں بیٹھے لوگ عام لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے بلکہ نواز، زرداری، بھٹو، الطاف اور دیگر راہنمائوں کے دفاع کرنے کے لئے بیٹھے ہیں اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کرنے سے پہلے ضرور سوچیں شکریہ PTI NA-104
Lahore Jalsa
دھرنا اور حکومت Dharna aur Hakoomat
بالآخر حکومت نے اپنی غلطی چھپانے کے لیے اور دھرنا اٹھانا کے لیے غلط طریقہ استعمال کیا۔اور پورے ملک میں افراتفری کی صورتِ حال پیدا کردی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹویٹ کہ مطابق انتظامیہ نے کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ کے کہنے پر کی ہے۔ جبکہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا تھا میں فیض آباد کا وزیر داخلہ نہیں پاکستان کا وزیر داخلہ ہوں ملک بھر میں جاری احتجاج میں مظاہرین نے حکومت کو گھر جانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

Comments
Post a Comment