عمران خان اور پاکستان

پاکستان میں سیاستدانوں کا بہترین کاروبار سیاست ہے اور اس میں جتنی زیادہ سرمایہ کاری ہو گی آمدن اس سے کئی گنا زیادہ آئے گی۔
اک ان پڑھ سیاست دان وزیر بن کر پڑھے لکھے افسران پر حکم چلاتا ہے
اس کے اپنے بچے تو ملک سے باہر ہوتے ہیں اورغریب عوام کے بچوں کےلئے مگر مچھ کے آنسو بہا کر انہیں لوٹتا رہتا ہے
مستقبل کو محفوظ بنانے کےلئے عمران خان کا ساتھ دیں

Comments

Popular posts from this blog

اہلیت اور نا اہل

دھرنا اور حکومت Dharna aur Hakoomat