اسلام آباد دھرنا
- Get link
- X
- Other Apps
اسلام آباد میں جاری دھرنے کی طرف عدم توجہ سے حکومت سمجھ رہی تھی شاید معاملات آگے نہ بڑھیں، اورمولوی حضرات اپنے دل کی بھڑاس نکال کر گھروں کو چلیں جائیں گئے یاد رہے کہ دھرنا ختم نبوت قانون پر چھیڑ چھاڑ کرنے پر بیٹھا ہے، جن لوگوں نے اس قانون میں رد و بدل کی کوشش کی انہوں نے اپنے اس غلط عمل کو کلریکل غلطی قرار دے کر راہ فرار اختیار کرنا چاہی۔ تاہم اسلامی مذہبی تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ نے اس بات کا مطالبہ کیا کہ آئین میں رد و بدل کرنے والے وزیر قانون زاہد حامد کو مستعفیٰ کیا جائے اور اس ترمیم کرنے والوں کے نام دئیے جائے
جس پر حکومت نے وزیر قانون کا ہتانے سے صاف انکار کر دیا اور دھرنا کے ارد گرد پولیس کی ڈیوٹی لگا دی تانکہ دھرنے والوں کو ڈرا دھمکا کر واپس بھیج دیا جائے مگر تحریک لیبک کے راہنما اور کارکن بھرپور عزم کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں کہ وزیر کے مستعفیٰ ہونے اور ترمیم کرنے والوں کے نام سامنے آنے تک دھرنا دیں۔
اسلامی ملک میں حکومت کا غیر آئینی اقدام انتہائی قابل مذمت ہے آئے روز دھرنے والوں کی حمایت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مگر حکومت کوئی بھی عملی اقدام نہیں کر رہی

Popular posts from this blog
اہلیت اور نا اہل
السلام علیکم دوستو آج مورخہ 21-11-2017 کو قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کو دیکھا جائے تو اک ہی بات واضح ہوتی ہے کہ ہم نے جن کو ووٹ دے کر اپنے مسائل کی نشاہدہی اور ان کے حل کے لئے ایوان میں بھیجا ہوتا ہے وہ وہاں جا کر صرف اپنے ذاتی مفادات کا رنڈی رونا روتے رہتے ہیں ان کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ ان کے حلقہ جات میں کیا کیا پریشانی ہے سرکاری ہسپتال، سرکاری سکولز، سرکاری دفتاتر کس طرح عام لوگوں کو پریشان کرنے میں مصروف ہیں اسمبلی میں پہنچے کے بعد ان کا ایک ہی مقصد رہ جاتا ہے کہ 5سال کس طرح لگانے ہیں اور آمدن کو دوگنا سے پانچ گنا کس طرحکرنا ہے اسمبلی میں بیٹھے لوگ عام لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے بلکہ نواز، زرداری، بھٹو، الطاف اور دیگر راہنمائوں کے دفاع کرنے کے لئے بیٹھے ہیں اپنے قیمتی ووٹ کا استعمال کرنے سے پہلے ضرور سوچیں شکریہ PTI NA-104
Lahore Jalsa
دھرنا اور حکومت Dharna aur Hakoomat
بالآخر حکومت نے اپنی غلطی چھپانے کے لیے اور دھرنا اٹھانا کے لیے غلط طریقہ استعمال کیا۔اور پورے ملک میں افراتفری کی صورتِ حال پیدا کردی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹویٹ کہ مطابق انتظامیہ نے کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ کے کہنے پر کی ہے۔ جبکہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا تھا میں فیض آباد کا وزیر داخلہ نہیں پاکستان کا وزیر داخلہ ہوں ملک بھر میں جاری احتجاج میں مظاہرین نے حکومت کو گھر جانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

Comments
Post a Comment